بے چیبلا سے ملیے، ایک منفرد خاتون جو اپنی کمیونٹی کو صاف پانی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہیں اور لوگوں کو P&Gکے پانی صاف کرنے کے پیکٹ کے بارے میں بتاتی ہیں، جو صرف 30منٹ میں آلودہ پانی کو صاف پانی میں بدل دیتا ہے۔
ویڈیو گیلری
بے چیبلا کی کہانی
خواتین کو بااختیار بنانا
بچوں کیلئے محفوظ پینے کے صاف پانی کا پروگرام دنیا بھر میں خواتین اور خاندانوں کو صاف پانی فراہم کرتا ہے۔ دیکھیں کیسے شمالی گھانا کی تین خواتین P&Gکے پانی صاف کرنے کے پیکٹ کے استعمال سے پانی اور اپنی زندگی میں تبدیلی لا رہی ہیں۔
صاف پانی کی طاقت سے زندگی میں تبدیلی
30سیکنڈ کا ایڈورٹائزمنٹ ظاہر کرتا ہے کہ دنیا بھر کے ضرورت مند خاندانوں کو کیسے پی اینڈ جی صاف پانی فاہم کرکے مدد کر رہا ہے
صاف کرنے کی قوت
دیکھیں اور سیکھیں کہ پی اینڈ جی کا سی ایس ڈی ڈبلیو پروگرام کیسے دنیا بھر کے بچوں اور خاندانوں کے لئےصاف پانی کی طاقت سے استفادہ کرتا ہے۔
یہ افریقہ کا وقت ہے، ڈاکومنٹری، پہلی قسط
دیکھیں ’یہ افریقہ کا وقت ہے‘ جس میں P&Gکے بچوں کیلئے محفوظ پینے کا صاف پانی کا پروگرام دکھایا گیا ہے اور سمجھیں کیسے P&Gپینے کا صاف پانی فراہم کرتا ہے دیگر اداروں کی شراکت سے ، اسکولوں، دواخانوں اور پوری آبادی کیلئے تاکہ دنیا کی پانی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے میں مدد کریں۔ دوسری قسط مغربی کینیا کی ہوگی، جس میں روزکو دکھایا جائے گا جو ایک متاثر کن خاتون ہیں جنہوں نے اپنی ذاتی دشواریوں کی سختیوں کو عبور کرتے ہوئے کمیونٹی کو صاف پانی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کر رہی ہے۔
یہ افریقہ ٹائمز کی ڈاکومینٹری ہے - قسط 2
P&G بچوں کے محفوظ پینے کے پانی کے پروگرام کا فیچر "یہ افریقہ کا وقت ہے" دیکھیں، یہ سیکھنے کے لیے کہ کیسے P&G تنظیموں کے ساتھ شراکت داری میں، اسکولوں، کلینکس اور تمام وسیع تر کمیونٹی میں دنیا بھر کے پانی کے بحران کو حل کرنے میں مدد کرنے کے لیے پینے کا صاف پانی فراہم کرتا ہے۔ قسط 2 مغربی کینیا میں روز کو فیچر کرتے ہوئے سر انجام دی گئی، جو ایک متاثر کن خاتون ہے جس نے اہم ذاتی مشکل پر قابو پایا اور اپنی کمیونٹی کو صاف پانی کی اہمیت کے متعلق تعلیم دیتی ہے۔