صاف پانی کی طاقت پھیلائیں

اثرانداز ہونے کیلئے صفائی کی جدت کا استعمال

سال 2004 سے P&Gنے اب تک دنیا بھر میں لوگوں کی پانی کی ضرورت پوری کرنے کیلئے 21ارب لیٹر صاف پانی فراہم کیا ہے۔ پروکٹر اینڈ گیمبل کے سائنسدانوں نے اس پروگرام کیلئے ایک آسان استعمال پانی صاف کرنے کا پیکٹ تخلیق کیا ہے جو 30منٹ میں 10لیٹر پانی صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید جانئے

ریٹیلر پروگرام

جب آپ P&Gکی مصنوعات خریدتے ہیں، تو آپ ایک ضرورت مند خاندان کو ایک دن کا پانی عطیہ کرتے ہیں۔ شرکت کرنے والے اسٹورز سے رابطہ کریں اور جانئے صاف پانی کی طاقت!

شرکت کرنے والی دکانوں کے بارے میں جانئے۔

چھوٹے سے پیکٹ میں موجود ٹیکنالوجی

P&Gکے سائنسدانوں نے دھلائی کا گندہ پانی صاف کرنے کی کوشش میںP&Gپانی صاف کرنے کی ٹیکنالوجی تخلیق کی ۔ یہ تخلیقCSDWپروگرام کی بنیاد بن گئی جس میں ایک بالٹی، ایک چھڑی اور ایک صاف کپڑا درکار ہوتا ہے، یہ چھوٹا سا پیکٹ گندہ، آلودہ اور ناقابل استعمال پانی کو صرف 30منٹ میں پینے کے قابل بنا دیتا ہے۔

میچی بیلا سے ملیں

یہ حوصلہ افزاء خاتون اپنی کمیونٹی کو صاف پانی کی طاقت سے تبدیل کر رہی ہے۔

مزید ویڈیوز دیکھیں