ایوارڈز اور انعامات

ایوارڈز اور انعامات

2004سے P&Gکا بچوں کیلئے محفوظ پینے کے پانی کا پروگرام اور P&Gکا پانی صاف کرنے کی ٹیکنالوجی کو عالمی سطح پر دنیا بھر کے خاندانوں خصوصاً بچوں تک پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کی کوششوں کو تسلیم کیا گیا ہے ۔

ٹیکنالوجی کی جدت پر ایوارڈ

امریکی کیمیکل سوسائٹی -ہوورڈ فاسٹ ایوارڈ

سائنس، ٹیکنالوجی، تعلیم، کیمیکل ، صحت اور حفاظت میں معلومات فراہم کرنے میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں یہ ایوارڈ دیا گیا

امریکی پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک آف پیٹنٹ فار ہیومینٹی ایوارڈ

P&Gکے پانی صاف کرنے کیلئے 5ارب لیٹر کے جدید پیکٹس فراہم کرنے پر نوازا گیا۔

اکنامسٹ سوشل انوویشن ایوارڈز

یہ ایوارڈ بہترین جدید ٹیکنالوجی اور CSDWپروگرام کی سمجھ داری سے کی گئی تقسیم اور بہترین شراکت داری پر حاصل ہوا۔

عالمی ٹیکنالوجی ایوارڈز:

ماحولیات

مقبول مکینک اور کامیاب جدت کا ایوارڈ

یہ ایوارڈ سائنس اور ٹیکنالوجی میں جدت کو سرہانے کیلئے دیا گیا ہے

2007لوریٹ ٹیک میوزیم ایوارڈ -ٹیک میوریم فار انوویشن

یہ ایوارڈ انسانی فلاح و بہبود اور ٹیکنالوجی پر عملدرآمد اور عالمی سطح پر صاف پانی کے مسئلے کو اجاگر کرنے پر ملا ہے۔

گرینگر چیلنج ایوارڈ -نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ اور گرینگر فاؤنڈیشن:

ایہ ایوارڈ انسانی فلاح و بہبود کے لئے خدمات انجام دینے میں سرگرم رہے جس کی وجہ سے P&Gکا پانی صاف کرنے کا پیکٹ کے ڈیزائن اور ترقی کا آغاز ممکن ہوسکا۔

سال کا قومی موجد - دانشورانہ ملکیت کےنیشنل انوینٹر آف دی ایئر - انٹی لیکچوئل پراپرٹی اونرز ایجوکیشن فاؤنڈیشن:

انسانی فلاح و بہبود کی کوششوں سے P&Gکا پانی صاف کرنے کا پیکٹ کے ڈیزائن اور ترقی کا آغاز ممکن ہوسکا۔

گلوبل پروگرام ایوارڈز

اسٹاک ہوم انڈسٹری واٹر ایوارڈ – اسٹاک ہوم بین الاقوامی پانی کا ادارہ:

P&G پانی کی صفائی کے پیکٹ بنانے کے لیے

GBC صحت – بزنس ایکشن آن ہیلتھ ایوارڈز:

ڈائریا کی بیماری کا حل نکالنے والا کارپوریٹ سماجی سرمایہ کاری کے پروگرامز میں سے دنیا کا ایک بہترین پروگرام

بھوک کے خلاف جدوجہد کا انسانیت کا ایوارڈ:

دنیا بھر میں پریشان حال کمیونٹیز کے لیے اس کی غیر معمولی کوششوں کے ضمن میں

کارپوریٹ لیڈرشپ کے لیے رون براؤن ایوارڈ (شریک وصول کنندہ):

ترقی پذیر ممالک میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے، کمیونٹی اور ملازم کے تعلقات پر زور دینے پر ایوارڈ

گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ – امریکہ کی اقوامِ متحدہ ایسوسی ایشن:

دنیا بھر میں لاکھوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے (اور مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے، Tampax & Always کا ایک پروگرام)

امریکن ایکسپریس ممبرز پراجیکٹ:

امریکی ایکسپریس کارڈ ممبرز کی جانب سے بہترین قابلِ عمل اور اثر انداز منصوبے کے طور پر رائے شدہ

انٹرنیشنل ہیلتھ کمیونیکیشن گولڈ میڈالین ایوارڈ (شریک وصول کنندہ) – جانز ہاپکِنز یونیورسٹی بلوم برگ اسکول آف پبلک ہیلتھ:

مارکیٹ پر مبنی تعلقات کی تعمیر کے لیے جو پینے کے صاف پانی کی فراہمی برقرار رکھتے اور نتائج دیتے ہیں

سٹریٹیجک وژن ایوارڈ – سٹریٹیجک اور بین الاقوامی تعلیم کا سینٹر، گلوبل سٹریٹیجک انسٹی ٹیوٹ:

تخلیقی اور جدید نقطہ نظر کو تشکیل دینے کے لیے ہمارے وقت کے سٹریٹجک طور پر بہت اہم مسائل میں سے ایک – پینے کا صاف پانی

دنیا کے کاروباری ایوارڈ – بین الاقوامی چیمبر آف کامرس، اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام اور پرنس آف ویلز انٹرنیشنل بزنس لیڈرز فورم:

میلینیم ڈیویلپمنٹ گولز کی معاونت کے لیے، اور، خاص طور پر، 2015 تک پینے کے صاف پانی تک لوگوں کی رسائی نہ رکھنے والے افرد کے تناسب کو آدھا کرنے کے مقصد پر کام کے لئے ایوارڈ

گلوبل CSR سربراہ کانفرنس 2015 – سلور ایوارڈ

برائے مصنوعہ کی عمدگی کا زمرہ

ونڈ انٹرپرائزز ایک تبدیلی لانے کا ایوارڈ:

ترقی پذیر ممالک میں عالمی صحت کے ابتدائی اقدامات کے لیے، تنوع تک، اور دنیا بھر میں خواتین کی زندگیوں میں ایک منفرد اور اہم تبدیلی لانا

سال کا انٹرنیشنلسٹ – انٹرنیشنلسٹ میگزین:

زندگیوں کو بچانے اور ڈائریا کی بیماری کو دور کرنے میں مدد کے لیے

علاقائی پروگرام ایوارڈز

US ڈاکٹرز فار افریقہ گلوبل سٹیزن ایوارڈ:

کارپوریٹ خدمت خلق کے لیے

کارپوریٹ عمدگی کا ایوارڈ – U.S سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ:

پاکستان اور نائجیریا میں زندگیوں کو بہتر بنانے کی کوششوں کے لیے

بچوں کی ماحولیاتی صحت کی عمدگی کا ایوارڈ U.S کی ماحولیاتی حفاظت کی ایجنسی:

ماحولیاتی صحت کے خطرے سے بچوں کی حفاظت میں شاندار لیڈرشپ کے لیے

مکس مارکوم میگزین کی جانب سے 2016 – انڈونیشیا:

بہترین خدمت خلق پروگرام 2016 کے لیے

APAC عمدگی کا ایوارڈ 2016:

APAC میں ٹاپ 3 بہترین کارپوریٹ ذمہ داری کے پروگرامز کے لیے

کانسینشیا ایوارڈ 2016 – اعزازی تذ کرہ:

ارجنٹائن میں CSDW کمیونٹی کے اثرات کے پروگرامز کے لیے۔