P&G فیز لوگو
P&G Children's Safe Drinking Water Logo RGB
بونیفیس، افریقہ کا ایک طالبِ علم۔
افریقہ کے دو طالبِ علم دیکھتے ہیں کہ P&G صافی کا پیکٹ 10 لیٹر پانی کو صاف کرتا ہے۔
بونیفیس، افریقہ کا ایک طالبِ علم، اپنے ہم جماعتوں کو پینے کے صاف پانی کی اہمیت کے متعلق درس دیتا ہے۔
ایک افریقی طالبِ علم مسکراتا ہے جب وہ پانی کی صفائی کے عمل کو دیکھتا ہے۔
تین طالبِ علموں نے صفائی کا عمل دیکھا۔
طالبِ علم P&G پانی کے صافی کے پیکٹس اٹھا کر صاف پانی کی طاقت کا جشن مناتے ہیں۔
بونیفیس، افریقہ کا ایک طالبِ علم، اس نے اور اس کے ہم جماعت نے پانی کی صفائی کے عمل کا مظاہرہ کیا۔
تھائی لینڈ میں ایک چھوٹی لڑکی پینے کے صاف پانی کا انتظار کرتے ہوئے یہ عمل دیکھتی ہے۔
تھائی لینڈ کے دو بچے آلودگی اور بیماری کو پانی سے علیحدہ ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
انڈونیشیاء میں دو طالبِ علم اپنی تعلیم پر توجہ دیتے ہیں، اس بات کو جانتے ہوئے کہ ان کو P&G کے CSDW پروگرام کے ذریعے پینے کے پانی کو صاف کرنے تک رسائی حاصل ہے۔
P&G پانی کے صافی کے پیکٹ کے مواد کو آلودہ پانی میں شامل کر کے انڈونیشیاء میں ایک طالبِ علم پانی کی صفائی کا عمل شروع کرتا ہے۔
انڈونیشیاء میں طالبِ علم اپنا پینے کا صاف پانی دکھاتے ہیں۔
ایک چھوٹی لڑکی پینے کے صاف پانی کا انتظار کرتے ہوئے یہ عمل دیکھتی ہے۔
انڈیا میں پینے کے صاف پانی تک رسائی بہت سے بچوں کو اسکول سے غیر حاضر ہونے سے بچاتی ہے۔
ایک انڈین لڑکا CSDW پروگرام کے ذریعے صاف کردہ پانی اور مقامی ذریعے سے حاصل کردہ پانی میں فرق بتاتا ہے۔
انڈیا کے بچے اپنے پینے کے پانی کو صاف ہوتے ہوئے دیکھنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
پانی کی صفائی کے عمل میں پہلا مرحلہ 10 لیٹر آلودہ پانی میں پیکٹ شامل کرنا ہے۔
انڈیا کی ایک لڑکی آلودگی اور بیماری کو پانی سے علیحدہ ہوتے ہوئے دیکھتی ہے۔
پینے کے صاف پانی تک رسائی لاطینی امریکہ میں بہت سے بچوں کو اسکول سے غیر حاضر ہونے سے بچاتی ہے۔
ایک لڑکی P&G پانی کے صافی کے پیکٹس اٹھاتی ہے جن کا اشتراک وہ اپنے خاندان کے ساتھ کرتی ہے۔
ایک میکسیکن لڑکی اپنے دو دوستوں کے ساتھ پینے کے پانی کو صاف کرتی ہے۔
میکسیکو میں ایک چھوٹی لڑکی دکھاتی ہے کہ اس کا پانی P&G پانی کے صافی کے پیکٹس سے صفائی سے قبل اور اس کے بعد کیسا لگتا ہے۔
میکسیکو میں بچے اپنے گلاس اٹھا کر صاف پانی کا جشن مناتے ہیں۔
ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ صاف پانی کا اشتراک کرتی ہے۔
P&G پانی کے صافی کے پیکٹس کے ذریعے صاف کردہ پینے کا صاف پانی۔
یہ چھوٹے پیکٹس ایک بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ 2004 سے، CSDW پروگرام نے ضرورت مندوں کو 13 ارب لیٹرز سے زائد صاف پانی فراہم کیا۔
آپ کے عطیات سے بے شمار زندگیوں کو پینے کا صاف پانی میسر آسکے گا خصوصاً بچے اور دنیا بھر میں ضرورت مند خاندان صرف 7.50ڈالر کی امداد سے آپ ایک بچے کیلئے ایک سال کا صاف پینے کا پانی مہیا کراسکتے ہیں۔
جانئے آپ کیسے مدد کرسکتے ہیں