آپ کیسے مدد کرسکتے ہیں

آپ کیسے مدد کرسکتے ہیں

آپ متعدد طریقوں سے P&Gکے بچوں کیلئے محفوظ پینے کے پانی کے پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں، آپ عطیہ کرسکتے ہیں یا چندہ جمع کرنے والوں میں شامل ہوں۔

1

عطیہ کرنے کا طریقہ

آپکی چھوٹی سی کوشش سے بہت بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔صرف 10 سینٹ میں ایک P&Gکا پانی صاف کرنے کاپیکٹ دستیاب ہوگا جس سے 10لیٹر صاف پانی بنے گا۔

۔30ڈالر سے چار افراد پر مشتمل ایک خاندان کو صاف پانی دستیاب ہوگا۔

۔7.5 ڈالر سے ایک بچے کو ایک سال کے لئے صاف پانی دستیاب ہوگا۔

صرف 1ڈالر سے ایک بچے کو 50دن تک صاف پانی دستیاب ہوگا۔

آپکے 100فیصد عطیات براہ راست پینے کے صاف پانی کے پروجیکٹ میں مالی معاونت فراہم کریں گے۔

آپکے 100فیصد عطیات براہ راست پینے کے صاف پانی کے پروجیکٹ میں مالی معاونت فراہم کریں گے۔ تمام خیراتی رقم براہ راست بچوں کیلئے محفوظ پینے کے پانی(CSDW)فنڈ میں جمع ہونگے، جو ایک خیراتی فنڈ ہے جس کی گریٹر سنسناٹی فاؤنڈیشن سرپرستی کر رہی ہے۔ P&Gکی طویل المدتی سرمایہ کاری سے CSDWپروگرام کے مارکیٹنگ اور انتظامی اخراجات ادا کئے جاتے ہیں۔

عطیہ کریں