اثرانداز ہونے کیلئے صفائی کی جدت کا استعمال
سال 2004 سے P&Gنے اب تک دنیا بھر میں لوگوں کی پانی کی ضرورت پوری کرنے کیلئے 24ارب لیٹر صاف پانی فراہم کیا ہے۔ پروکٹر اینڈ گیمبل کے سائنسدانوں نے اس پروگرام کیلئے ایک آسان استعمال پانی صاف کرنے کا پیکٹ تخلیق کیا ہے جو 30منٹ میں 10لیٹر پانی صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔